Results 1 to 3 of 3

Thread: آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2015
    Location
    Karachi
    Posts
    726
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    59 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
    وقت کا کیا ہے، گزرتا ہے، گزر جائے گا
    اتنا مانوس نہ ہو خلوتِ غم سے اپنی
    تو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا
    تم سرِ راہِ وفا دیکھتے رہ جاؤگے
    اور وہ بامِ رفاقت سے اتر جائے گا
    زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
    تیری بخشش تری دہلیز پر دھر جائے گا
    ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں
    میں نہیں، کوئی تو ساØ+Ù„ پہ اتر جائے گا
    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا
    (اØ+مد فراز)

    1 - آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    Nahin Aata Rona
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    bu - آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •